سوال

اگرکسی نےنذرکاروزہ رکھنےکےبعدفاسدکردیاتواس پرقضاءاورکفارہ دونوں لازم ہیں یاصرف قضاء؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

صورتِ مسئولہ میں صرف قضاءلازم ہے۔

لما فی البدائع:(2/260،رشیدیہ)
وﺃماصیام غیررمضان فلایتعلق بإفسادشیٔ منہ وجوب الکفارۃ.لأن وجوب الکفارۃبإفسادصوم رمضان عرف بالتوقیف،وأنہ صوم شریف فی وقت شریف لایوازیھماغیرھمامن الصیام والأوقات فی الشرف والحرمۃ .فلایلحق بہ فی وجوب الکفارۃ،…وفی المنذورفی وقت بعینہ علیہ قضاءمافسد
وفی الھندیة:(1/215،رشیدیہ)
ولاکفارۃبإفسادصوم غیررمضان
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(3/1705،رشیدیہ)
وکذافی الشامیة:(3/435،رشیدیہ)
وکذافی البحرالرائق:(2/486،رشیدیہ)
وکذافی مجمع الأ نھر:(1/355،المنار)
وکذافی فتح القدیر:(2/345،رشیدیہ)
وکذافی العنایةعلی ھامش فتح القدیر:(2/345،رشیدیہ)
وکذافی تبیین الحقائق:(1/329،امدادیہ)
وکذافی الھدایة:(1/237،المیزان)

واللہ اعلم بالصواب
محمدعدنان غفرلہ الکریم
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
16/9/1443/2022/4/18
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:170

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔