سوال

عورت کا سر کے بالوں پر مہندی لگانا جائز ہے ؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

سیاہ مہندی کے علاوہ عورت کے لیے ہر طرح کی مہندی لگانا جائز ہے ۔

لما فی السنن ابی داؤد:(2/225،رحمانیہ)
عن جابر بن عبد اللہ قال اتی بابی قحافۃیوم مکۃ وراسہہ ولحیتہ کالثغامۃ بیاضا فقال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غیروا ھذا بشیئ واجتنبوا السواد
وفی کتاب الفقہ:(2/44،حقانیہ)
یکرہ صباغۃ اللحیۃ والشعر بالسواد الا الخضاب بالصفرۃ والحمرۃ فانہ جائز
وفی الخانیة:(3/412،رشیدیہ)
والخضاب بالحناء والوسمۃ حسن….. ولاباس بہ للنساء
وکذافی الھندیة:(5/359،رشیدیہ)
وکذافی المحیط البرھانی:(8/88،بیروت)
وکذافی التاتارخانیة:(18/215،فاروقیہ)
وکذافی الموسوعة الفقھیة:(2/281،علوم اسلامیہ)
وکذافی بذل المجھود:(17/46،قدیمی)
وکذافی ردالمحتار:(9/696،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمد نصیرالدین عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2/8/1442/2021/3/17
جلد نمبر:24 فتوی نمبر:61

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔