سوال

در یا فت طلب امو ر یہ ہے کہ کیا” اللہ پا ک قیا مت کے دن علما ء سے فر ما ئیں گے کہ دنیا میں جو ہو گیا سو ہو گیا تمہیں میں نے علم اس لئے نہیں دیا تھا کہ تمہیں عذ اب دو ں گا ،چلو جنت میں“ یہ حد یث ہے ؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جی ہا ں اسی طر ح کا مضمون احاد یث میں ملتا ہے ۔ چنا نچہ مجمع الز وا ئد میں ہے

 

و عن ثعلبۃ بن الحکم ، قال :قا ل رسو اللہ صلی اللہ علیہ و سلم :(یقو ل اللہ عز وجل للعلما ء یوم القیا مۃ اذا قعد علی کر سیہ لفصل عبا دہ :انی لم ا جعل علمی و حلمی فیکم الا وأنا أ رید أ ن اغفر لکم علی ما کا ن فیکم و لا أ با لی)رو اہ الطبر انی فی الکبیر ،ورجالہ مو ثقو ن،(مجمع الز و ائد 1/168.دارالکتب العلیۃ)

تر جمہ:اللہ تعا لی جب قیامت کے دن بند وں کےدر میا ن فیصلہ فر ما ئیں گے تو علما ء سے فر ما ئیں گے کہ میں نے تمہیں اپنا علم اور حلم اس لئے دیا کہ تمہاری بخشش کر دو ں

وفی التر غیب و التر ہیب :(1/57،رشید یة)
و عن ثعلبۃ بن الحکم ، قال :قا ل رسو اللہ صلی اللہ علیہ و سلم :یقو ل اللہ عز وجل للعلما ء یوم القیا مۃ اذا قعد علی کرسیہ لفصل عبا دہ :انی لم ا جعل علمی و حلمی فیکم الا وأنا أ رید أ ن اغفر لکم علی ما کا ن فیکم و لا أ با لی)رو اہ الطبرانی فی الکبیر ،و راتہ ثقات
وکذافی رد المحتا ر :(1/48،سعید )
وکذا فی المعجم الکبیر:(1/354،دا ر الکتب العلمیة)
وکذا فی المعجم الا وسط:(5/145،المعا رف)

واللہ اعلم بالصواب
عبد الو ہا ب بن قا سم خا ن ڈیروی
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
5/8/1442/1202/3/20
جلد نمبر:24 فتوی نمبر:43

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔