سوال

ظہر سے پہلے والی سنتیں اگر پہلے نہ پڑھ سکیں تو نماز کے بعد پڑھنے پر سنت کا ثواب ملے گا یا نفل کا؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

صحیح یہ ہے کہ بعد میں پڑھنے کی صورت میں بھی یہ سنتیں ہی ہیں،لہٰذا ان پر سنتوں ہی کا ثواب ملے گا۔

لما فی المحیط البرھانی:(2/235،دار احیاء تراث العربی،بیروت)
ثم اختلفت العامۃ فیما بینھم ان ھذا یکون سنۃ ،أو نفلا مبتدأ،بعضھم قالوا:یکون نفلا مبتدأ،…..وبعضھم قالوا :یکون سنۃ،…..وھو الاظھر
وفی البحر الرائق:(2/132،رشیدیة کوئٹہ)
قولہ:(وقضی التی قبل الظھر فی وقتہ قبل شفعہ)بیان لشیئین:احدھما القضاء والثانی محلہ…..وظاھر کلام المصنف انھا سنۃ لا نفل مطلق
وکذافی مجمع الانھر:(1/211،المنارکوئٹہ)
وکذافی البنایة:(2/685،رشیدیة کوئٹہ)
وکذافی فتح القدیر:(1/493،رشیدیة کوئٹہ)
وکذافی التاتارخانیة:(2/302،فاروقیة کوئٹہ)
وکذافی ھامش تبیین الحقائق:(1/183،امدادیة ملتان)
وکذا فی حاشیة الطحطاوی علی الدر:(1/301،رشیدیة کوئٹہ)
وکذافی الدر المختار مع رد المحتار:(2/85،ایچ.ایم .سعید کراچی)

 

واللہ اعلم بالصواب
اختر حسین فتح پوری عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
4/5/1442/2020/12/20
جلد نمبر:22 فتوی نمبر:32

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔