الجواب حامداً ومصلیاً
صورتِ مسئولہ میں یہ شخص رقم خود استعمال نہیں کر سکتا، البتہ اگر اس کو مکمل اور عمومی اختیار دیا گیا ہو،کہ جہاں چاہو اس کو خرچ کروتو پھر اگر یہ شخص خود مستحق ہو تو یہ رقم خود خرچ کر سکتا ہے۔
لما فی الفقہ الاسلامی وادلتہ: (3 / 1976،رشیدیہ )
ولا یجوز لہ ان یاخذ الزکاۃ لنفسہ الا اذا قال لہ الموکل: ضعھا حیث شئت
وفی الدر المختار: (2 / 269، سعید)
وللوکیل ان یدفع لولدہ الفقیر وزوجتہ لا لنفسہ الا اذا قال ربھا ضعھا حیث شئت
وکذافی الفتاوی التاتارخانیة : (3 / 277 ،فاروقیہ )
وکذا فی المحیط البرھانی: (3 /255 ،دار احیاء تراث العربی )
وکذافی حاشیة حاشیة الطحطاوی علی الدر المختار : ( 1/ 394 ،رشیدیہ )
وکذا فی البحر الرائق: ( 2/ 369، رشیدیہ )
وکذافی فتاوی قاضیخان : ( 4/86 ، رشیدیہ)
وکذا فی فتاوی الھندیة: (1 / 189، رشیدیہ )
وکذافی کتاب الفقہ : (1 / 359 ، طارق)
وکذا فی النھر الفائق : (1 /418 ،قدیمی کتب خانہ )
واللہ اعلم بالصواب
محمد مجیب الرحمن غفرلہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2022/11/27/2/5/1444
جلد نمبر: 28 فتوی نمبر : 128