سوال

وضو کے بعدتولیہ یا رومال وغیرہ سے پانی خشک کرناکیسا ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جائز ہے۔

لما فی جامع الترمذی : ( 1/ 108 ، رحمانیہ)
عن عائشۃ رضی اللہ عنھا قالت کانت لرسول للہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خرقۃ ینتشف بھا بعد الوضوء
وفی المبسوط: (1 /73  ،دار المعرفة)
قال ولا باس بالتمسح بالمندیل بعد الوضوء والغسل
وکذافی  فتاوی الھندیة: ( 5/333  ،رشیدیہ )
وکذا فی البحر الرائق : (8 / 350 ، رشیدیہ )
وکذافی نیل الاوطار : ( 1/208  ،دار الباز )
وکذا فی تنویر الابصار مع الدر المختار : (9 /  599، رشیدیہ )
وکذافی فتاوی التاتارخانیہ: (18 /  134،فاروقیہ )
وکذا فی مجموعة الفتاوی: (1 /  47، رشیدیہ)
وکذافی کنز الدقائق: (424  ،حقانیہ )
وکذا فی  السنن الکبری للبیھقی: (1/ 286 ،دار الکتب العلمیہ )

واللہ اعلم بالصواب

محمد مجیب الرحمن غفر لہ

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

2022/11/28/3/5/1444

جلد نمبر :28 فتوی نمبر  : 167

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔