الجواب حامداً ومصلیاً
حیض کی حالت میں بیوی سے صحبت کرناناجائز،حرام اور گناہِ کبیرہ ہے،اگر کسی سے یہ فعل ہو گیاتو توبہ واستغفار کرےاور اگر گنجائش ہوتو ایک دینار یا نصف دینار یا اس کی قیمت بھی صدقہ کر دے۔
واضح رہے کہ ایک دینار چار ماشہ اور چار رتی کا ہوتا ہے۔
لما فی الھندیة : (1 /39 ،رشیدیہ )
فان جامعھا وھو عالم بالتحریم فلیس علیہ الا التوبۃ والاستغفار،ویستحب ان یتصدق بدینار اونصف دینار
وفی السنن الکبری( 1/470 ،دار الکتب العلمیہ )
عن ابن عباس رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فیمن وقع علی امرأتہ وھی حائض :انہ یتصدق بدینار او نصف دینار
وکذافی الفقہ الحنفی : ( 1/124 ،طارق )
وکذا فی الفتاوی الولو الجیة : ( 1/57 ،الحرمین شریفین )
وکذافی تنویر الابصار مع الدر المختار : (1 / 532 ،رشیدیہ )
وکذافی حاشیة الطحطاوی علی الدر المختار : (145 ،قدیمی کتب خانہ )
وکذافی المحیط البرھانی : (1 /401 ،دار احیاء تراث العربی )
وکذافی مجمع الانھر : (1 /80 ،المنار )
وکذافی الفتاوی التاتارخانیہ: (1 /479 ،فاروقیہ )
وکذافی کتاب الفقہ : (1 / 118 ، حقانیہ)
واللہ اعلم بالصواب
محمد مجیب الرحمٰن غفر لہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
20/2/2023/28/7/1444
جلد نمبر :29 فتوی نمبر :73