سوال

دو آدمی جماعت کروارہے تھےتو مقتدی امام کے دائیں جانب کھڑا ہونے کے بجائے بائیں جانب کھڑاہو گیا تو ایسی نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

صورتِ مسئولہ میں نماز تو ہو جائے گی،البتہ ایسا کرنا خلافِ سنت ،مکروہ اور برا ہے۔

لما فی الفقہ الاسلامی وادلتہ: ( 2/1264  ،رشیدیہ )
اذا کان مع الامام رجل واحد او صبی ممیز،استحب ان یقف عن یمین الامام مع تاخرہ قلیلاً بعقبہ،وتکرہ عند الجمھور مساواتہ لہ او الوقوف عن یسارہ او خلفہ لمخالفتہ السنۃ
 وفی تنویر الابصار مع الدر المختار ورد المحتار( 2/370  ،رشیدیہ )
فلو وقف عن یسارہ کرہ) اتفاقاً،وفی الشامیۃ: الظاھر ان الکراھۃ تنزیھیۃ لتعلیلھا فی الھدایۃ وغیرھا بمخالفۃ السنۃ،ولقولہ فی الکافی :جاز واساء ،وکذا نقلہ الزیلعی عن محمد لکن قدمنا فی اول بحث سنن الصلاۃ اختلاف عبارتھم فی ان الاساءۃ دون الکراھۃ او افحش منھا ووفقنا بینھا بانھا دون کراھۃ التحریم وافحش من کراھۃ التنزیہ
وکذافی الفتاوی الھندیة : ( 1/88  ،رشیدیہ )
وکذا فی المحیط البرھانی: ( 2/201  ،دار احیاء تراث العربی)
وکذا فی اللباب فی شرح الکتاب : ( 1/91  ،قدیمی کتب خانہ )
وکذا فی الجوھرة النیرة : (1 /163  ، قدیمی کتب خانہ )
وکذا فی اللباب فی شرح الکتاب : ( 1/91  ،قدیمی کتب خانہ )
وکذا فی بدائع الصنائع : ( 1/391  ،رشیدیہ )
وکذا فی البحر الرائق : (1 /616  ، رشیدیہ )
وکذا فی فتاوی النوازل: ( 80  ،حقانیہ )
وکذا فی مجمع الانھر: (1 /165  ،المنار )

واللہ اعلم بالصواب

محمد مجیب الرحمان

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

19/8/1444/12/3/2023

جلد نمبر :29 فتوی نمبر :100

شیئر/ پرنٹ کریں

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔