سوال

موبائل کمپنیز سے ایڈوانس لینا کیسا ہے؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

موبائل میں ایڈوانس لینا جائز ہےاورکمپنی جو سہولت دیتی ہے،اس  کےبدلےاضافی پیسے لیتی ہے۔

لما فی الشامیة:(5 /5،رشیدیة)
قولہ کون الاجرۃ والمنفعۃ معلومین )أما الاول فکقولہ بکذا درھم أو دنانیر و ینصرف الی غالب نقد البلد، فلو الغلبۃ مختلفۃ فسدت الاجارۃ ما لم یبین نقدا منھا
وفی البحر الرائق:(7 /507،رشیدیة)
شرطھا أن تکون الاجرۃ والمنفعۃ معلومتین لأن جھالتھما تفضی الی المنازعۃ
وکذافی الھندیة:(4 /411،رشیدیة)
وکذا فی المحیط البرھانی:(11 /217،بیروت)
 وکذافی الفتاوی التاتارخانیة:(15 /7،فاروقیة)
وکذا فی الفتاوی النوازل:( 375،حقانیة)
 وکذافی الجوھرةالنیرة:(1/316،حقانیة)
وکذا فی تبیین الحقائق:(5 /105،امدادیة)
وکذافی نصب الرایة:(4/411،قدیمی)
وکذا فی بدائع الصنائع:(4 /24،رشیدیة)

واللہ اعلم بالصواب

حررہ:اعظم عفی عنہ

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

4/5/1445/19/12/2023

جلد نمبر :31 فتوی نمبر :32

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔