سوال

ایک شخص عمرہ کرنے کے لیے گیا، اس نے طواف کا ایک چکر لگایا پھر سعی کی اورسر منڈوایا اور واپس آ گیا، اس کے علم میں یہ ہی تھا کہ طواف کا ایک ہی چکر ہوتا ہے ،اس کےلئے کیا حکم ہے؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

صورت مسئولہ میں اس شخص پرعمرے کی قضا اور دم واجب ہو گا۔

لما فی ارشاد الساری:(390،فاروقیة)
ولو ترک کلہ أو اکثرہ فعلیہ ان یطوف حتما أی وجوبا او فرضا ولا یجزیءعنہ البدل أصلا لانہ رکن العمرۃ
وکذافی بدائع الصنائع:(2 /479،رشیدیة)
وکذا فی الھدایة:(1/255،رشیدیة)
 وکذافی الموسوعہ الفقھیة:(30 /321،اسلامیة)
وکذا فی المبسوط:(3 /36،دارالمعرفة)
 وکذافی الجوھرہ النیرة (212،حقانیة)
وکذا فی کتاب الفقہ:(1/577،حقانیة)
وکذافی الفتاوی الخانیة علی حاشیہ الھندیة: (1/301،رشیدیة)
وکذا فی البحرالرائق:(3/31،رشیدیة)

واللہ اعلم بالصواب

حررہ:محمداعظم عفی عنہ

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

3/5/1445/18/11/2023

جلد نمبر :30 فتوی نمبر :179

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔