سوال

شوہرنے اپنی بیوی کو طلاق دینے کے لیے لفظ طلاق ہوا میں لکھا ہے،آیا اس سے طلاق ہو گی؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

صورت مسئولہ میں طلاق نہیں ہو گی۔

لمافی الھندیة:(1/387،رشیدیة)
الغائب وغیرالمرسومۃان لایکون مصدرأومعنوناوھوعلی وجھین مستبینۃوغیرمستبینۃفلمستبینۃما یکتب علی الصحیفۃوالحائط والارض علی وجہ یمکن فھمہ وقراءتہ وغیر المستبینۃ ما یکتب علی “الکتابۃ علی نو عین مرسومۃ وغیرمرسومۃو نعنی بالمرسومۃان یکون مصدرأومعنونامثل مایکتب الی الھواءواالماء وشیئ الایمکن فھمہ وقراءتہ ففی غیر المستبینۃ لا یقع الطلاق وان نویٰ
وکذا فی ردالمحتارعلی الدرالمختار: (4/442،رشدیة)
و غیرالمستبینۃمایکتب علی الھواءوالماءوشیء لایمکن فھمہ وقراءتہ ففی غیرالمستبینۃ لایقع الطلاق و ان نوی
وکذافی المحیط البرھانی: (4 /458 ،دارالاحیاء)
وکذافی الفتاوی التاتارخانیة:(4 /53،فاروقیة)
وکذافی الموسوعةالفقھیة:(29 /24،علوم الاسلامیة)
وکذا فی الفقہ الاسلامی وادلة:( 2/29،رشیدیة)
وکذافی الفتاوی البزازیة علی حاشیةالھندیة:(4/184،رشیدیة)
وکذا فی الخانیةعلی حاشیة الھندیة:(1/471،رشیدیة)
وکذافی الموسوعةالفقھیةالمقارنة:(10/488،محمودیة)
وکذا فی الفتح القدیر:(4/61،رشیدیة)

واللہ اعلم بالصواب

حررہ:محمداعظم عفی عنہ

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

2/4/1445/18/10/2023

جلد نمبر :30 فتوی نمبر :120

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔