سوال

ایک شخص کے پاؤں کی انگلیا ں خراب ہیں ،اگروہ ان پرمہندی لگالے تو افاقہ رہتا ہے،کیا وہ مہندی لگا سکتا ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

یہ شخص پاؤں کی انگلیوں پر بغرض علاج مہندی لگا سکتا ہے،کوشش کرے کہ ناخن پرمہندی نہ لگنے دے،کیو نکہ اس میں عورتوں سےمشابہت ہے۔

لما فی الھندیة:(5/359،رشیدیة)
لا ینبغی ان یخضب یدی الصبی الذکر ورجلہ الا عندالحاجۃ
وفی الھدایة:(4/379،البشری)
مواضع الضرورۃ مستثناۃ ابدا
وکذافی الدرالمختارمع ردالمحتار:(9/ 696،رشیدیة)
وکذا فی البحر الرائق:(8/335،رشیدیة)
وکذافی الفتاوی الخانیة:(3/412،رشیدیة)
وکذافی الفتاوی البزازیة:(6/369،رشیدیة)
وکذافی الجوھرةالنیرة:(1/383،حقانیة)
وکذافی الفتاوی التاتارخانیة:(18/132،فاروقیة)
وکذافی المحیط البرھانی:(8/89،دارالاحیاء)
وکذافی خلاصة الفتاوی:(4/373،رشیدیة)
وکذافی الفقہ الحنفی:(5/366،رشیدیة)

واللہ اعلم بالصواب

  محمداعظم رفیق

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

21/2/1445/8/9/2023

جلد نمبر :30 فتوی نمبر :87

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔