سوال

فرض نماز کے بعد اللہ اکبر اور تین بار استغفراللہ کہنا چاہیے یا صرف تین دفعہ استغفار؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

نماز کے بعد اللہ اکبر اور تین بار استغفراللہ پڑھنا سنت ہے۔

لما فی الصحیح  لمسلم:(1/262،رحمانیة)
عن ثوبان رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اذا انصرف من صلاتہ استغفر ثلاثا و قال:( اللھم انت السلام و منک السلام تبارکت ذاالجلال والاکرام) قال الولید فقلت للاوزاعی کیف الاستغفار قال یقول استغفراللہ استغفراللہ
وکذافی صحیح البخاری:(1/116،قدیمی)
عن ابن عباس،قال کنت أعرف انقضاء صلاۃ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم با التکبیر
وکذا فی فتح الباری:(2/413،قدیمی)
 وکذافی سنن ابی داؤد:(1/222،رحمانیة)
وکذا فی سنن ابن ماجة:(155،بیروت)
 وکذافی سنن النسائی:(3/47،قدیمی)
وکذا فی مشکوة المصابیح:(1/89،رحمانیة)
وکذافی المعجم الکبیر:(5/450،بیروت)
وکذا فی مرقاة المفاتیح:(3/38،التجاریة)

واللہ اعلم بالصواب

بندہ محمداعظم عفی عنہ

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

26/6/1445/9/1/2024

جلد نمبر :31 فتوی نمبر :95

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔