سوال

ایک آدمی اپنی بھینس کولےکر جارہاتھااچانک بھینس بدکی اوراس نے دودھ والےکےبرتن کوٹانگ ماری،جس کی وجہ سے اس کاچالیس کلو دودھ گرگیااب مالک کےذمےضمان ہوگی یانہیں؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

صورت مسئولہ میں مالک پرضمان نہیں آئےگی۔

لما فی الھندیة:(6/50،رشیدیة)
وان کدمت ﺃونفخت برجلھاﺃوبیدھاﺃوضربت بذنبھافلاضمان ۔ ۔ ۔ ۔   ولایضمن مانفخت برجلھاﺃوضربت  بذنبھا والجواب فیمااذاکان قائدالھانظیرالجواب فیمااذاکان راکبا علیھا
وفی فتاوی النوازل:( 443،حقانیة)
ولایضمن ماانفخت برجلھا ﺃوذنبھاالاصل فیہ ان المرورفی طریق المسلمین مباح بشرط السلامۃ فان ارتثت الدابۃ اوبالت فی الطریق وھی تسیر ووطئت بہ انسان لم یضمن لانہ من مرورات السید فلایمکنہ الاحتراز عنہ
وکذافی الھدایة:(4/286،البشری)
وکذا فی الفتاوی التاتارخانیة:(19/276،فاروقیة)
 وکذافی الدرالمختار:(10/290،291،رشیدیة)
وکذا فی البحرالرائق:(9/128،رشیدیة)
وکذافی شرح الوقایة:(2/130،رحمانیة)
وکذافی المبسوط:(26/189،بیروت)
وکذا فی ردالمحتار:(10/290،291،رشیدیة)
وکذا فی المحیط البرھانی:(20/332،داراحیاء)

واللہ اعلم بالصواب

تنویر احمد تابش عفی عنہ

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

12/5/1445/27/11/2023

جلدنمبر :31 فتوی نمبر :3

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔