سوال

چاشت کی نماز کی شرعی حیثیت کیا ہے اور اس کی کتنی رکعتیں ہیں؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

چاشت کی نماز پڑھنا مستحب ہے اور اس کا پڑھنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے،اس کی رکعتیں کم سے کم  دو اورزیادہ سے زیادہ بارہ ہیں۔

لما فی تنویر الابصار:(2/22،سعید)
وندب اربع فصاعدا فی الضحی علی الصحیح من بعد الطلوع الی الزاول ووقتھاالمختاربعدربع النھار۔ ۔ ۔ ۔ ﺃقلھارکعتان واکثرھااثنی عشرواوسطھاثمان وھوﺃفضلھا
وفی الھندیة:(1/112،رشیدیة)
ومن المندوبات صلاۃ الضحی وﺃقلھارکعتان وﺃکثرھا ثنتاعشرۃ رکعۃ ووقتھامن ارتفاع الشمس الی زوالھا
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(2/1092،رشیدیة)
وکذا فی الھدایة:(1/153،المیزان)
 وکذافی البنایة:(2/619،رشیدیة)
وکذا فی مراقی الفلاح:( 395،قدیمی)
وکذافی غنیة المتملی:(389،رشیدیة)
وکذافی الصحیح لمسلم:(1/299،رحمانیة)

واللہ اعلم بالصواب

تنویر احمد تابش عفی عنہ

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

24/6/1444 /7/1/2024

جلد نمبر :31 فتوی نمبر :62

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔