سوال

میرے سسرال فیصل آبادمیں رہتےہیں جوکہ میرے گھر سے شرعی مسافت پرہے،سوال یہ ہےکہ میری بیوی پندرہ دن سےکم کےقیام کی صورت میں اپنےوالدین کےہاں قصرکرےگی یاپوری نمازپڑھےگی؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

شادی کےبعدعورت شوہرکےتابع ہوجاتی ہے،لھذاصورت مسئولہ میں قصرپڑھےگی۔

لما فی بدائع الصنائع:(1/276 ،رشیدیة)
وجودالاقامۃ بطریق التبعیۃوھوﺃن یصیرالاصل مقیماًفیصیرالتبع ﺃیضاًمقیماباقامۃ الاصل کالعبدیصیرمقیماباقامۃمولاہ والمرﺃۃ باقامۃ زوجھا
وفی الفقہ الاسلامی وادلتہ:( 2/1366،رشیدیة)
فان نوی الرجوع وھوسائرﺃوتابع لغیرہ کالزوجۃلزوجھافیقصرحتیٰ یرجع فعلاً
وکذافی الھندیة:(1/141،رشیدیة)
وکذا فی خلاصةالفتاوی:(1/ 203،رشیدیة)
وکذا فی الفتاوی التاتار خانیة:(2 /501،فاروقیة)
 وکذا فی تبیین الحقائق :(1/216،امدادیة)
وکذا فی البحرالرائق:(2 /243،رشیدیة)
 وکذا فی فقہ الحنفی:(1/313،الطارق)
وکذا فی المحیط البر ھانی:( 2/393،بیروت)
 وکذا فی تنویر الابصار مع الدر المختار:(2/133،ایچ ایم سعید)

واللہ اعلم بالصواب

تنویر احمد تابش عفی عنہ

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

14/3/1445 /1/10/2023

جلد نمبر :30 فتوی نمبر :93

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔