سوال

کھیت کےکنارے پرجوپھل داردرخت لگے ہوتےہیں ان میں عشرہوگایانہیں؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

صورت مسئولہ میں اگروہ درخت کمائی کی نیت سےلگائےہوں توان پرعشرہوگا،ورنہ نہیں۔

لما فی الھندیہ:(1/186،رشیدیة)
ولاعشرفیماھوتابع للارض کالنخل والاشجاروکل مایخرج من الشجرکالضمغ والقطران لانہ لایقصدبہ الاستغلال کذافی البحرالرائق
وفی درالمحتار:(2/330،سعید)
 قولہ جعلت بستانا)ھوارض یحوط علیھاحائط وفیھاﺃشجارمتفرقۃکذافی المعراج قیدبجعلھابستانالانہ لولم یجعلھابستاناوفیھانخل تغل ﺃکرارلاشیءفیھابحر
وکذافی تنقیح الفتاوی الحامدیة:(1/27،قدیمی)
وکذا فی البحرالرائق:(2/415، رشیدیة)
 وکذافی النھرالفائق:(1/454،قدیمی)
وکذا فی حاشیة شرح الوقایة:(1/295،امدادیة)
وکذافی تبیین الحقائق:(1/292 ،293، امدادیة)

واللہ اعلم بالصواب

تنویر احمد تابش عفی عنہ

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

29/4/1444 /14/11/2023

جلد نمبر :30 فتوی نمبر :164

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔