سوال

مصافحہ ایک ہاتھ سے سنت ہے یا دوہاتھوں سے؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

مصافحہ دو ہاتھوں سے کرنا سنت ہے۔

لما فی صحیح البخاری:(2/4534،رحمانیة)
حدثنی عبداللہ بن سخبرۃ ابو معمر قال سمعت ابن مسعود یقول علمنی النبی صلی اللہ علیہ وسلم وکفی بین کفیہ التشھد
وفی ردالمحتار:(6/382،سعید)
والسنۃ ان تکون بکلتایدیہ وبغیرحائل من ثوب اوغیرہ وعنداللقاء بعدالسلام
وکذافی فتح الباری:(11/66،قدیمی)
وکذا فی العرف الشذی علی ھامش الترمذی:(2/560،رحمانیة)
 وکذافی تحفة الاحوذی:(7/545،قدیمی)
وکذا فی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(4/2660،رشیدیة)
وکذافی الموسوعة الفقھیة:(25/156،علوم اسلامیة)
وکذافی مجمع الا نھر:(4/204،المنار)

واللہ اعلم بالصواب

تنویر احمد تابش عفی عنہ

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

24/6/1445 /7/1/2024

جلد نمبر :31 فتوی نمبر :59

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔