سوال

اذان کےدرمیان اگرلوگ گفتگوکررہےہوں توان کوروکناکیساہے؟

جواب

الجواب حامداومصلیا

اذان کےدرمیان بلاضرورت باتیں کرنانامناسب ہے،اس لیےمناسب اندازسےروکنےمیں کوئی حرج نہیں۔

لمافی الہندیة:(1/57،رشیدیہ)
“ولاینبغی ان یتکلم السامع فی خلال الاذان والاقامۃ ۔”
وفی البدائع:(1/383،رشیدیہ)
“ولاینبغی ان یتکلم السامع فی حال الاذان والاقامۃ،ولایشتغل بقراءۃالقرآن،ولابشیئ من الاعمال سوی الاجابۃ ۔”
وکذافی التاتارخانیة:(2/154،فاروقیہ)
وکذافی البحر:(1/450،رشیدیہ)
وکذافی الہندیة:(5/321،رشیدیہ)
وکذافی مشکوٰةالمصابیح:(1/72،رحمانیة)
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(1/713،رشیدیہ)
وکذافی الدر:(2/86،رشیدیہ)
وکذافی البحر:(1/450،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمدرفیق غفرلہ ولوالدیہ
متخصص جامعۃالحسن ساہیوال
15/8/1443/2022/3/19
جلد نمبر:27 فتوی نمبر: 20

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔