سوال

سمارٹ فون یاکمپیوٹروغیرہ پرانٹرنیٹ استعمال کرنےکےدوران عورتوں کی جوتصویریں باربارسامنےآتی رہتی ہیں اوربغیر ارادےکےان پرنگاہ پڑتی رہتی ہے،شہوت کی نگاہ سےبھی دیکھنےکاامکان پیداہوجاتاہے،اس دیکھنےکاکیاحکم ہے؟شہوت کی قیدہےیانہیں؟یاایک آدھ مرتبہ دیکھناتومستثنیٰ ہوباقی پرعقاب ہو،اس قسم کاکوئی معاملہ تونہیں؟

جواب

الجواب حامداومصلیا

سوشل میڈیاکےاستعمال میں غیرمحارم پر نظرکامعاملہ ایسےہی ہےجیسےروڈپرچلتےہوئےغیرمحارم کاہے،ارادہ وقصد کے ساتھ دیکھناناجائزاوربلاارادہ نظرمعاف ہوتی ہے۔

لمافی مشکوٰةالمصابیح:(2/277،رحمانیہ)
“عن بریدۃقال: قال رسول اللہﷺلعلی،یاعلی!لاتتبع النظرۃ النظرۃفان لک الاولی ولیست لک الآخرۃ۔”
وفی الفقہ الاسلامی :(4/2651،رشیدیہ)
وان وقع البصر علی محرم من غیرقصد،وجب ان یصرف عنہ،ولیس علی المرءاثم فی المرۃ الاولی غیرالمقصودۃ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وان کان لایأمن الشہوۃلاینظرالی وجہہاالالحاجۃضروریۃ،وبہ یظہرانّ حل النظرمقیدبعدم الشہوۃ والافحرام
وفی الہندیة:(5/329،رشیدیہ)
واماالنظرالی الاجنبیات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وان غلب علی ظنہ انہ یشتہی فہوحرام”کذافی الینابیع
وکذافی المبسوط:(10/153،دارالمعرفت)
وکذافی الدرالمختار:(9/610،رشیدیہ)
وکذافی التاتارخانیہ:(18/95،فاروقیہ)
وکذافی البدائع:(4/294،رشیدیہ)
وکذافی الصحیح لمسلم:(2/212،قدیمی)
وکذافی البزازیہ علی ہامش الہندیة:(6/373،رشیدیہ)
وکذافی التفسیرالمنیر:(9/548،امیرحمزہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمدرفیق غفرلہ
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
2/5/1443/2021/12/07
جلد نمبر:25 فتوی نمبر:180

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔