سوال

ایک شخص کا آپریشن ہوا تھا اس دو ران ڈکٹروں سے کو ئی رگ کٹ گئی یا کچھ ا ور مسئلہ ہوا اب اس کی حالت یہ ہے کہ اسے جب احتلام ہو تو منی با ہر نہیں نکلتی ،جبکہ اسے انزال کا بخو بی احساس ہو تا ہے ،تو اس پر غسل واجب ہو گا ؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

صور تِ مسئو لہ میں غسل فر ض نہیں ہوگا۔

لما فی الھند یة:(1/14،رشید یة)
اذا احتلم الر جل و انفصل المنی من مو ضعہ الا أنہ لم یظھر علی رأس الاحلیل لا یلزمہ الغسل
وفی الخانیة علی ھامش الھند یة:(1/43،رشید یة)
اذا احتلم الر جل و انفصل المنی عن مو ضعہ الا أنہ لم یظھر علی رأس الاحلیل لا یلز مہ الغسل لأن الجنا بۃ تتعلق بخروج المنی و ھو الا نتقال من مو ضع الی مو ضع یلحقہ حکم التطھیر
وکذافی منحة الخالق علی البحر الرائق :(1/107،رشید یة)
وکذا فی البزا زیة:(4/11،رشید یة)
وکذا فی رد المحتار :(1/159،سعید)
وکذا فی بدائع الصنائع :(1/147،رشید یة)
وکذا فی المحیط البر ھانی :(1/231،دار احیاء تراث)
وکذا فی التاتا ر خا نیة:(1/283،فا رو قیہ )
وکذا فی خلا صة الفتاو ی :(1/13،رشید یة)

واللہ اعلم بالصواب
عبد الو ہا ب غفر لہ ولو الد یہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
26/6/1442/2021/2/9
جلد نمبر:23 فتوی نمبر:164

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔