سوال

جبیرہ پر مسح کرنے والے کی امامت کا کیا حکم ہے؟

جواب

الجواب حامداومصلیا

جائزہے۔

لمافی تنویر مع الدر:(2/405،رشیدیہ)
وصح اقتدءمتوضی)لاماءمعہ(بمتیمم)ولو مع متوضی بسورحمار(وغاسل بماسح)ولو علی جبیرۃ
وکذافی الفتاوی التاتارخانیة:(2/257،فاروقیہ)
ویوم الماسح الغاسل وفی الخانیۃویجوزاقتداءماسح الخف بماسح الخف الخلاصۃ:وفی حق ساحب الجبیرۃ،اختلف المشایخ والاصح انہ یجوز
وکذافی المحیط البرھانی:(2/185،ادارةالقران)
وکذافی الھدایة:(1/113،رشیدیہ)
وکذافی الھندیة:(1/84،رشیدیہ)
وکذافی مجمع الانھر:(1/169،المنار)
وکذافی البحرالرائق:(1/636،رشیدیہ)
وکذافی الفقہ الحنفی:(1/267،الطارق)
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(2/1243،رشیدیہ)
وکذافی الجوھر النیرة:(1/166،قدیمی کتب خانہ)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:فیصل نذیرغفرلہ
دارالافتاءجامعةالحسن ساہیوال
25،3،1443/2021،11،1
جلد نمبر:25 فتوی نمبر:98

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔