سوال

سورہ فاتحہ کی کتنی آیات ہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

سورہ فاتحہ کی سات آیات ہیں۔

لما فی الجامع الاحکام القرآن للقرطبی: (1 /114  ،بیروت )
  الاولی:اجمعت الامۃ علی ان فاتحۃ الکتاب سبع آیات
وفی روح المعانی: (1 /41  ،بیروت )
 اطبق الاکثرون علی ان  الفاتحۃسبع آیات
وکذافی تفسیر المظھری: (1 /13  ،بیروت )
وکذا فی التفسیر المنیر: (1 /57  ،امیرحمزہ کندھار )
وکذا فی الکشاف: (1 /1  ،منشورات البلاغہ )
وکذا فی تفسیر القرآن لابن کثیر: (1 /11، بیروت )
وکذا فی تفسیر الخازن: (1 /  12، رشیدیہ)
وکذا فی الاکلیل : (1 / 15 ،بیروت )
وکذا فی احکام القرآن: (1 /8  ،ادارة القرآن)
وکذا فی التفسیر الکبیرلرازی: (1 /17، علوم اسلامیہ )

واللہ اعلم بالصواب

ابومحمدتنویرحسین

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

21/03/1445 /8/10/2023

جلد نمبر :30 فتوی نمبر :105

شیئر/ پرنٹ کریں

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔