سوال

شوہر اپنی بیوی کو زکوٰۃ دے سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

نہیں دے سکتا۔

لمافی بدائع الصنائع:(2/143،رشیدیہ)
“ولا یدفع احد الزوجین زکاتہ الی الآخر ۔ “
وفی البحر الرائق:(2/425،رشیدیہ)
وزوجتہ وزوجھا )ای لا یجوز الدفع لزوجتہ ولا دفع المراۃ لزوجھا لما قدمنا ہ من عدم قطع المنفعۃ عنہ من کل وجہ ۔ “
وکذافیالفتاویٰ السراجیہ :(153،زمزم)
وکذافی المبسوط :(3/11،دار المعرفہ)
وکذافی الفتاوی الھندیہ:(1/189،رشیدیہ)
وکذافی المحیط البرھانی:(3/212،ادارہ القرآن)
وکذافی الفتاویٰ التاتارخانیہ:(3/207،فاروقیہ)
وکذافی التنویر والدر:(3/345،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ طیب کان اللہ لہ
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
15،7،1443/2022،2،17
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:73

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔