سوال

! میرے چچا كافیصل آباد میں گھرتعمیر ہو رہا ہے، انہوں نے اپنی رہائش مستقل طور پر فیصل آباد میں رکھنے کا ارادہ کر لیا ہے، گھر کی تعمیرمکمل ہونے تک وہ دوسرے چچا کے ساتھ فیصل آباد میں ہی رہ رہے رہیں ،جبکہ ہمارا ایک مشترکہ گھر شورکوٹ میں بھی ہےتو کیا اب وہ وہاں نماز مکمل پڑھیں گے یا قصر کریں ؟

جواب

الجواب باسم ملھم الصواب

فیصل آباد میں مکمل نماز پڑھیں گے۔

لما فی کتاب الفقہ:(1/408،حقانیہ)
ثم ان الوطن الاصلی لا یبطل الا بمثلہ ،فاذا ولد شخص باسیوط مثلا کانت لہ وطنا اصلیا ،فان خرج منھا الی القاھرۃ وتزوج بھا او مکث فیھا بقصد الاستقرار والتعیش کانت لہ وطنا اصلیا کذالک ،فاذا سافر من القاھرۃ الی اسیوط التی ولد بھا وجب علیہ قصر الصلاۃ فیھا مالم ینو المدۃ التی تقطع القصر
وکذا فی الدر المختار:(2/739،رشیدیہ)
وکذا فی النھر الفائق :(1/ 349، قدیمی )
وکذا فی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید :(1/313،الطارق)
وکذا فی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(2/1364،رشیدیہ)
وکذا فی الجوھرةالنیرة:(1/219،قدیمی )

واللہ اعلم بالصواب
محمد مظہر اقبال عفی عنہ
دارالافتاءجامعۃ الحسن ساہیوال
26، 7، 1440،2019 ،4، 3
جلد نمبر:18 فتوی نمبر:139

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔