سوال

نابالغ خطبہ جمعہ دے سکتاہے؟

جواب

الجواب باسم ملھم الصواب

سمجھدارنابالغ کا خطبہ جمعہ دیناجائزہے،مگرنماز کسی بالغ ہی کوپڑھانا چاہیئے۔

لما فی الشامیة :(2/147 ، ایچ ایم سعید)
” بانہ خطب صبی باذن السلطان وصلی الجمعۃ رجل بالغ یجوز”
وفی حاشیةالطحطاوی علی مراقی الفلاح :(343 ، رشیدیہ)
“عن الخلاصۃ انہ لوخطب صبی باذن السلطان وصلی الجمعۃ رجل بالغ یجوز”
وکذافی البحر الرائق :(2/458 ، رشیدیہ)
وکذافی الفتاوی التا تار خانیة :(2/562 ، فاروقیة)
وکذافی الجو ہرةالنیرة :(1/225 ، قدیمی)
وکذافی المحیط البرھانی :(2/451 ، داراحیاء)
وکذافی التجنیس والمزید :(2/224 ، ادارۃالقرآن والعلوم)
وکذافی الشباہ والنظائر:(3/22 ، ادارۃ القرآن والعلوم)
وکذافی مجع النھر:(1/254 ، المنار)
وکذافی خلاصةالفتاوی:(1/25 ، رشیدیہ)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد علیم اللہ عفی عنہ
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
30 / 04 / 1440
ء2019 / 4 / 7
جلد نمبر:17 فتوی نمبر:73

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔