سوال

چند مرد و عورتیں اکھٹے بیٹھے ہوئے تھے، ایک شخص نے آیت سجدہ پڑھ لی تو انہوں نے ایک عورت سے کہا آپ سجدہ تلاوت کی امامت کرو،ہم آپ اقتداء میں سجدہ تلاوت کر لیتے ہیں ،پھر ان سب نے ایسا کر لیا تو اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

الجواب حامداومصلیا

سجدہ تلاوت ادا ہو گیا،مگر یہ طریقہ مناسب نہ تھا۔

لمافی الشامیة:(2/711،رشیدیہ)
والمتابعۃ ھنا وان کانت لیست اقتداء حقیقۃ ولذا صح متابعۃ المرأۃ فیھا وتقدم السامع علی التالی
وکذافی البحر الرائق:(2/224،رشیدیہ)
لایؤمر التالی بالتقدیم ولا بالصف ولکنہ یسجد ویسجدون معہ حیث کانوا وکیف کانواوذکر ابوبکر ان المرأۃ تصلح اماما للرجل فیھا
وکذافی النھر الفائق:(1/343،قدیمی)
وکذافی المختصر فی الفقہ الحنفی:(183،البشری)
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(2/1134،رشیدیہ)
وکذافی مجمع الانھر:(1/237،المنار)
وکذافی الھندیة:(1/134،رشیدیہ)
وکذافی فتح القدیر:(2/25،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:فیصل نذیر غفرلہ ولوالدیہ
دارالافتاءجامعۃالحسن ساہیوال
17،8،1443/2022،3،21
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:59

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔