سوال

کوئی آدمی ایسے جوتے سمیت کپڑے پر پاؤں رکھتا ہے،جس کےپاک اور ناپاک ہونے میں شک ہےدونوں احتمال ہیں اورجوتا خشک ہے لیکن کپڑے پر اس کےنشان پڑجاتے ہیں،ایسے کپڑے کا کیاحکم ہے؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

ایسے احتمالات سے کپڑاناپاک نہیں ہوا۔

لمافی بدائع الصنائع:(1/235،236،رشیدیة)
ولوکان الثوب طاہراًفشک فی نجاسۃ فیہ جاز لہ أن یصلی فیہ لأن الشک لا یرفع الیقین۔۔۔۔۔۔أما الجواز فلأن الأصل فی الثیاب ھوالطہارۃفلاتثبت النجاسۃ بالشک
وفی الفتاوی الھندیة:(1/47،رشیدیة)
رجل أصابہ طین أومشی فیہ ولم یغسل قدمیہ وصلی ویجزیہ مالم یکن فیہ اثرالنجاسۃ إلا ان یحتاط
وکذافی الفتاوی التاتارخانیة:(1/269،رشیدیة)
وکذافی فتح القدیر:(1/211،رشیدیة)
وکذافی الفقہ الحنفی:1/57،الطارق)
وکذافی مرقاةالمفاتیح:(2/211،المکتبة التجاریة)
وکذافی التجنیس والمزید:(1/259،ادارة القرآن)
وکذافی الفتاوی الولوالجیة:(1/40،مکتبة الحرمین)
وکذافی الفتاوی التاتارخانیة:(1/433،فاروقیة)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:ولی اللہ غُفرلہ
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
11/5/1443/2021/12/16
جلد نمبر:26 فتوی نمبر:26

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔