سوال

گھر میں والدہ کو قرآن سنانے کے لیے نفل کی جماعت کروانا کیسا ہے۔

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

گھر میں والدہ کو قرآن سنانے کے لیے نفل کی جماعت کی گنجائش تو ہے ،لیکن اگر یہ خدشہ ہوکہ دوسرے لوگ اس کو دیکھ کر نوافل کی عمومی جماعت شروع کر دیں گےتو ناجائز ہے ۔

لما فی الشامیة: (2/49،سعید)
“(قولہ اربعة بواحد ة)اما اقتداء واحد بواحد او اثنین بواحد فلا یکرہ وثلاثة بواحدۃ فیہ خلاف.”
وفیہ ایضا:(2/48،سعید)
وفی المحیط البرھانی: (2/264،دار احیاء)
وحكي من الشيخ الإمام الأجل شمس الأئمة السرخسي رحمه الله أن التطوع بالجماعة إذا صلوا التطوع…… سبيل التداعي أما إذا اقتدى واحد بواحد لا يكره، وإذا اقتدى ثلاثة بواحدة، ذكر هو رحمه الله: أن فيه اختلاف المشايخ، قال بعضهم: يكره وقال بعضهم: لا يكره. وإذا اقتدى أربعة بواحد يكره بلا خلاف
وکذافی التاتارخانیة: ( 2/292،فاروقیہ )
وکذافی اللباب: (1/124،قدیمی)
وکذافی البنایة: (2/401،رشیدیہ)
وکذافی فتح القدیر: (1/365 ،رشیدیہ )
وکذا فی حاشیةالطحطاوی: (1/412 ،قدیمی )

واللہ اعلم بالصواب
محمداکرام کان اللہ لہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
9-9-1440،2019-05-15
جلد نمبر :19 فتوی نمبر:61

شیئر/ پرنٹ کریں

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔