سوال

اگر غلطی سے کوئی چھوٹے بچے کے دائیں کان میں اقامت اور بائیں کان میں اذان دے دے، تو کیا یہ صحیح ہو گا یا دوبارہ دینی پڑے گی؟

جواب

الجواب باسم ملھم الصواب

دوبارہ دینے کی ضرورت نہیں۔

والله اعلم بالصواب
محمد عابد عفی الله عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
26/7/1440، 2019/4/3
جلد نمبر :18 فتوی نمبر :156

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔