سوال

عمرہ کرنے والے نے سعی کرنے کے بعد احرام اتاردیا اورکپڑےپہن لیےپھرسر منڈوا دیا ، اب اس پر دم آئے گا یانہیں ؟

جواب

الجواب بعون الملک الوھاب

صورت مسئولہ میں اگر اس نے بلا عذر،ایک دن یا ایک رات کےبرابر کپڑے پہنے رکھے تو اس پر دم آئے گا، اگراس سےکم وقت کپڑےپہنےرکھےتواس پر سوا دو کلو گندم یا اس کی قیمت صدقہ کرنا لا زم ہو گا۔

لما فی الفتا وی التاتا خا نیة (3/574،فاروقیة)
“واذالبس المحرم المخیط علی الوجہ المعتاد یوما الی اللیل فعلیہ دم ،وان کا ن اقل من ذالک فعلیہ صدقة ۔وفسرالکرخی الصدقة ھا ھنا ، فقال:نصف صاع من بر”
وفی المحیط البرھانی :(3/428/داراحیاءتراث العربی)
“واذالبس المحرم المخیط علی الوجہ المعتاد یوما الی اللیل فعلیہ دم ۔وان کان اقل من ذالک فعلیہ صدقةوفسر الکرخی الصدقة ھھنا فقال:نصف صاع من بر”
و کذافی غنیةالناسک:(251،ادارۃ القران )
وکذافی بدائع الصنائع(2/410،رشیدیہ)
وکذافی المبسوط:(4/126،دارالمعرفة)
وکذافی الفتاوی الوالوجیة:(1/274،حرمین شریفین)
وکذافی مجمع الانھر:(1/430،432،المنار)
وکذافی البحرالرائق:(3/10،رشیدیہ)
وکذافی خلاصةالفتاوی:(1/280،رشیدیہ)
وکذافی الفتاوی العالمکیریة:(1/288،رشیدیہ)

 

واللہ اعلم بالصواب
علیم اللہ غفرلہ ولوالدیہ
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
1440/5/29,05/2/2019
جلد نمبر:17 فتوی نمبر:146

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔