سوال

اگر کوئی شخص بیماری کی وجہ سے رمضان کے روزے نہ رکھ سکا تو کیا اس پر صدقۃ الفطر لازم ہے یا نہیں؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

جی صدقۃ الفطر تو بھی لازم ہے۔

لمافی حاشیہ الطحطاوی علی الدر:(1/433،رشیدیہ)
المسافر والمریض اذا افطر فی رمضان لا تبطل عنھا صدقۃ الفطر لان سبب الوجوب موجود فی حقھما وھو طلوع الفجر یوم الفطر
وفی فتاویٰ قاضیخان علی ھامش الھندیہ:(1/230،رشیدیہ)
وتجب صدقۃ علی من یسقط عنہ الصوم لمرض او کبر
وکذافی الفتاویٰ التاتارخانیہ:(3/462،فاروقیہ)
وکذافی فتاویٰ نوازل:(142،حقانیہ)
وکذافی الفتاوی السراجیہ:(158،زمزم)
وکذافیالمبسوط :(3/104،دارالمعرفہ)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ طیب کان اللہ لہ
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
18،9،1443/2022،4،20
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:8

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔