سوال

شرط لگا کر کرکٹ کھیلنا کیسا ہے؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

یہ جوا ہے جو کہ ناجائز ہے۔

لمافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(4/2662،رشیدیہ)
یحرم بالاتفاق کل لعب فیہ قمار: وھو ان یغنم احدھما، ویغرم الاخر ،لانہ من المیسر ای القمار الذی امر اللہ باجتنابہ فی قولہ تعالیٰ :انما الخمر والمیسر والانصاب والازلام رجس من عمل الشیطان ،فاجتنبوہ
وفی تبیین الحقائق:(6/32،امدادیہ)
وحرم لو شرط المال من الجانبین بان یقول ان سبق فرسک اعطیتک کذا وان سبق فرسی فاعطنی کذا۔
وکذافی التنویر والدر:(9/665،رشیدیہ)
وکذافی الفتاویٰ التاتارخانیہ:(18/73،فاروقیہ)
وکذافی المحیط البرھانی:(8/14،ادارہ القرآن)
وکذافی بدائع الصنا ئع:(4/305،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ طیب کان اللہ لہ
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
18،9،1443/2022،4،20
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:9

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔