سوال

صدقۃ فطر اگر عید کے دن ادا نہ کیا تو اس کے ذمہ باقی رہے گا یا ساقط ہو جائے گا؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

ساقط نہیں ہو گا بلکہ اس کے ذمہ باقی رہے گا۔

لمافی الفتاویٰ الھندیہ:(1/192،رشیدیہ)
“وان قدموھا علی یوم الفطر جاز ولا تفصیل بین مدۃومدۃ وھو الصحیح وان اخرھا عن یوم الفطر لم تسقط وکان علیہم اخراجھا ۔ “
وفی بدائع الصنائع:(2/207،رشیدیہ)
” واما وقت ادائھا فجمیع العمر عند عامۃ اصحابنا ولا تسقط بالتاخیر عن یوم الفطر۔ “
وکذافی المبسوط:(3/110،دارالمعرفہ)
وکذافی المحیط البرھانی:(3/384،ادارہ القرآن)
وکذافی الفتاویٰ التاتارخانیہ:(3/451،فاروقیہ)
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(3/2041،رشیدیہ)
وکذافی البحر الرائق:(2/445،رشیدیہ)
وکذافی التنویر والدر:(3/362،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ طیب کان اللہ لہ
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
18،9،1443/2022،4،20
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:152

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔