سوال

ایک علاقے میں کئ جگہ جمعہ ہوتا ہے،تو دوکان دار کس جامع مسجد کی پہلی اذان کے وقت دوکان بند کرے گا؟

جواب

الجواب حامداومصلیا

قریبی جامع مسجد کی پہلی اذان کا اعتبار ہوگا۔

لمافی رد المحتار:(2/87،رشیدیہ)
والذی ینبغی اجابۃ الأول سواء کان موذن مسجدہ اوغیرہ فان سمعھم معااجاب معتبراکون اجابتہ لموذن مسجدہ
وکذافی فتح القدیر:(1/254،رشیدیہ)
والذی ینبغی اجابۃ الأول سواء کان مؤذن مسجدہ اوغیرہ لأنہ حیث یسمع الاذان ندب لہ الإجابۃ او وجبت…………فإن سمعھم معااجاب معتبرا کون جوابہ لموذن مسجدہ
وکذافی البحر الرائق:(1/452،رشیدیہ)
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(2/1283،رشیدیہ)
وکذافی مجمع الانھر:(1/253،المنار)
وکذافی الھدایة:(1/154،رشیدیہ)
وکذافی المحیط البرھانی:(2/435،ادارة القراٰن)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:فیصل نذیر غفرلہ ولوالدیہ
دارالافتاءجامعۃالحسن ساہیوال
12،9،1443/2022،،14
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:129

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔