سوال

جنابت کی حالت میں ناخن اور جسم کے زائد بال کاٹنا کیسا ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

ناپسندیدہ ہے۔

لما فی الھندیہ: ( 5/ 358،رشیدیہ)
 حلق الشعر حالۃ الجنابۃ مکروہ وکذا قص الاظافیر کذا فی الغرائب
وفی الفقہ الاسلامی وادلتہ: ( 4/ 2646 ،رشیدیہ )
ومن الآداب الایحلق شعرہ ولایقلم اظفارہ ولا یخرج دما وھو جنب
وکذافی صحیح البخاری : (1 /106،رحمانیہ )

واللہ اعلم بالصواب
عبد الصمد غفرلہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
25-09-2021/1443-02-17
جلد نمبر:25 فتوی نمبر:33

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔