سوال

نمازکےاندراگرکھانسی کی وجہ سےیاویسےہی بلغم آجائے تو کیاکرنا چاہیے؟

جواب

الجواب حامداومصلیا

نمازکےدوران اگربلغم آجائےتواس کوکپڑےمیں تھوک لیاجائےیااگرنمازی مسجدکےعلاوہ کسی جگہ ہوتوبائیں طرف یا قدموں کےنیچےبھی تھوک سکتاہے۔

لمافی صحیح البخاری:(1/125،رحمانیة)
باب دفن النخامۃفی المسجد……عن ھمام سمع اباھریرۃعن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال اذاقام احدکم الی الصلاۃفلایبصق امامہ فانمایناجی اللہ مادام فی مصلاہ ولاعن یمینہ فان عن یمینہ ملکاولیبصق عن یسارہ اوتحت قدمہ فیدفنھا.”
وفی بدائع الصنائع:(1/507،رشیدیة)
ویکرہ ان یبزق علی حیطان المسجد،اوبین یدیہ علی الحصی اویمتخط،لقول النبی صلی اللہ علیہ وسلم:ان المسجد لینزوی من النخامۃکماتنزوی الجلدۃفی النار۔ولان ذلک سبب لتنفیرالناس عن الصلاۃفی المسجد،ولان الخامۃ، والمخط مما یستقذر طبعا۔ واذاعرض لہ ذلک ینبغی ان یاخذہ بطرف ثوبہ،وان القاہ فی المسجدفعلیہ ان یرفعہ ولودفنہ فی المسجدتضت الحصیریرخص لہ ذلک والافضل ان لایفعل،لماروی ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم”رخص فی دفن النخامۃفی المسجد”ولانہ طاھرفی نفسہ الاانہ مستقذرطبعا،فاذادفن لایستقذرولایؤدی الی التنفیروالرفع اولی
وکذافی فتح الباری:(1/676،قدیمی)
وکذافی مرقاۃالمفاتیح:(2/453،المکتبةالتجاریة)
وکذافی عمدۃالقاری:(4/154،بیروت)
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(2/967،رشیدیة)
وکذافی فتح الملھم:(3/396،مکتبہ دارالعلوم)

واللہ اعلم بالصواب
عبدالصمدغفرلہ
متخصص جامعۃالحسن ساہیوال
20-05-1443/2021-12-25
جلد نمبر:26 فتوی نمبر:60

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔