الجواب حامداًومصلیاً
صورت مسئولہ میں تعزیت کےلئےہرآنےوالےکادعاکیلئےہاتھ اٹھانااورباقی سب لوگوں کااس کےساتھ مل کردعاکرنااور پھراس کاالتزام کرنابدعت ہے،تعزیت کا بہترین طریقہ وہ ہےجورسول اللہﷺسےثابت ہے”اِنَّ لِلہِ مَااَخَذَوَلَہُ مَااَعۡطیٰ وَکُلُّ شَئیٍ عِندَہُ بِاَجَلٍ مُسَمّٰی”یاپھران الفاظ کےساتھ”اَعۡظَمَ اللہُ اَجۡرَکَ وَاَحۡسَنَ عَزَاءَکَ وَغَفَرَلِمَیِّتِکَ”یاان کےہم معنی الفاظ کےساتھ اہل میت کوتسلی دے۔
لمافی مشکوٰةالمصابیح:(1/150،حقانیةملتان)
عن اسامۃ بن زیدقال ارسلت ابنۃالنبی صلی اللہ علیہ وسلم الیہ ان ابنالی قبض فاتنافارسل یقرئ السلام ویقول ان للہ مااخذولہ مااعطی وکل عندہ باجل مسمی فلتصبرولتحتسب فارسلت الیہ تقسم علیہ لیاتینَّھافقام ومعہ سعدبن عبادۃومعاذبن جبل وابیّ بن کعب وزیدبن ثابت ورجال فرُفع الیٰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الصبی ونفسہ تتقعقع ففاضت عیناہ فقال سعدیارسول اللہ ماھذافقال ھذہ رحمۃجعلھااللہ فی قلوب عبادہ فانمایرحم اللہ من عبادہ الرحماء متفق علیہ
وفی الشامیة:(3/174،رشیدیہ)
“والتعزیۃان یقول: اعظم اللہ اجرک،واحسن عزاءک وغفرلمیتک ۔ “
وکذافی الھندیة:(1/167،رشیدیہ)
وکذافی صحیح البخاری:(1/171،قدیمی)
وکذافی الصحیح لمسلم:(1/301،قدیمی)
وکذافیہ ایضا :(1/300،قدیمی)
وکذافیہ ایضا :(1/300،قدیمی)
واللہ اعلم بالصواب
محمدعمرفاروق بن عبدالمؤمن بہاولپور
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
8/9/1443/2022/4/10
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:120