سوال

جنازے میں کونسادرودشریف پڑھناافضل ہے؟

جواب

الجواب حامداومصلیا

نمازوالادرودشریف یعنی “درودابراہیمی”پڑھناافضل ہے۔

لمافی الدروالرد:(3 /128، رشیدیہ)
ویصلی علی النبیﷺ)کمافی التشھد(بعدالثانیۃ)لان تقدیمھاسنۃالدعا(قولہ کمافی التشھد)ای:المرادالصلاۃ الابر ا ہیمیۃالتی یأتی بھاالمصلی فی قعدۃالتشھد
وفی الفقہ الحنفی :(1/340،الطارق)
“والصلاۃ علی النبی ﷺبعدالتکبیرۃ الثانیۃکمافی تشھدالصلاۃ ۔”
وکذافی البحرالرائق:(2/320،رشیدیہ)
وکذافی حاشیة الطحطاوی علی مراقی الفلاح:(584،قدیمی)
وکذافی مجمع الانھر:(270،المنار)
وکذافی البدائع:(2/51،رشیدیہ)
وکذافی اللباب:(1/131،قدیمی)
وکذافی الموسوعةالفقھیة:(16 /21،علوم اسلامیہ)
وکذافی البنایة:(3/252،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمدرفیق غفرلہ ولوالدیہ
متخصص جامعۃالحسن ساہیوال
15/5/1443/2021/12/20
جلد نمبر:26 فتوی نمبر:40

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔