سوال

کیاآنکھ سے پانی بہنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

الجواب حامداومصلیا

آنکھ سے بغیر کسی وجہ سے پانی بہنے سے وضو نہیں ٹوٹےگا،لیکن اگرزخم کی وجہ سے لیس دار پانی یا پیپ بہےتو وضو ٹوٹ جائے گا۔

لمافی المحیط البرھانی:(1/196،ادارةالقراٰن)
عن محمد رحمہ اللّٰہ:الشیخ اذا کان فی عینیہ رمد ویسیل الدموع منھا،آمرہ بالوضوء لوقت کل صلاۃ،لانی اخاف ان مایسیل قیح او صدید،فانہ قدیکون فی الجفون جرح
وکذافی الدر المختار:(1/306،رشیدیہ)
“فدمع من بعینہ رمد او عمش ناقض،فان استمر صار ذاعذروالناس عنہ غافلون․”
وکذافی التبیین :(1/8،امدادیہ)
وکذافی النھر الفائق:(1/53،قدیمی )
وکذافی البحرالرائق:(1/64،رشیدیہ)
وکذافی التاتارخانیة:(1/244،فاروقیہ)
وکذافی الھندیة:(1/11،رشیدیہ)
وکذافی الفقہ الحنفی:(1/87،الطارق)
وکذافی الخانیةعلی ہامش الہندیة:(1/37،رشیدیہ)
وکذافی رد المحتار:(1/306،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:محمدرفیق غفرلہ ولوالدیہ
دارالافتاءجامعۃالحسن ساہیوال
2/5/1443/2021/12/7
جلد نمبر:25 فتوی نمبر:182

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔