سوال

کوئی امام جہری قرأت والی نمازمیں جہرًافاتحہ پڑھنابھول گیاابھی سرًا،نصف فاتحہ یااس سےکم پڑھی تھی تویادآیا،اب اس صورت میں فاتحہ شروع سےجہرًاپڑھےیاجہاں سےپڑھ رہاتھا؟اورایسی نمازکاکیاحکم ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

صورتِ مسئولہ میں جب یادآئےتووہاں سےآگےجہرًاشروع کردےاوراگرتیس حروف یااس سےزیادہ سرًاپڑھ چکاتھاتوسجدہ سھوواجب ہوگاورنہ نہیں۔
فائدہ:الرحمٰن

کی”ن”تک اُنتیس حروف ہیں،لھٰذااس سےآگےایک حرف بھی پڑھ چکاتھاتوسجدہ سھوبھی واجب ہوجائےگا۔

لما فی الھدایة:(1/165،المیزان)
ولوجھرالإمام فیمایخافت أوخافت فیمایجھرتلزمہ سجدتاالسھو.لأن الجھرفی موضعہ والمخافۃفی موضعھامن الواجبات واختلفت الروایۃفی المقدار،والأصح قدرماتجوزبہ الصلٰوۃفی الفصلین لأن الیسیرمن الجھروالإخفاءلایمکن الإحترازعنہ وعن الکثیرممکن،وماتصح بہ الصلٰوۃکثیرغیران ذلک عندہ اٰیۃواحدۃوعندھماثلث اٰیات وھذافی حق الإمام دون المنفردلأن الجھروالمخافتۃمن خصائص الجماعۃ
وفی الھندیة:(1/128،رشیدیہ)
ثم واجبات الصلاۃانواع)(ومنھاالجھروالإخفاء)حتی لوجھرفیمایخافت أویخافت فیمایجھروجب علیہ سجودالسھو واختلفوافی مقدارمایجب بہ السھومنھماقیل یعتبرفی الفصلین بقدرماتجوزبہ الصلاۃوھوالأصح،ولافرق بین الفاتحۃ وغیرھا،والمنفردلایجب علیہ السھوبالجھروالإخفاءلأنھمامن خصائص الجماعۃ.ھکذافی التبیین
وکذافی الشامیة:(1/532،سعید)
وفیہ ایضًا:(1/538،سعید)
وکذافی غنیةالمتملّی:(457،رشیدیہ)
وکذافی المبسوط للسرخسی:(1/222،دارالمعرفة)
وکذافی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(1/283،الطارق)
وکذافی الجوھرةالنیرة:(1/200،قدیمی)
وکذافی البحرالرائق:(2/170،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمدعدنان غفرلہ الکریم
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
12/5/1443/2021/12/17
جلد نمبر:25 فتوی نمبر:175

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔