سوال

چڑیااوردیگرحلال پرندوں کےانڈےکھاناکیساہے؟(2)اسی طرح مرغی وغیرہ کےپنجےکھاناکیساہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

حلال ہے۔

(2)

جائزہے۔

لما فی الموسوعةالفقھیة:(5/153،اسلامیہ)
ان خرج البیض من حیوان مأکول فی حال حیاتہ،أوبعدتزکیتہ شرعاً،أوبعدموتہ، وھوممالایحتاج الی التزکیۃکالسمک، فبیضہ مأکول اجماعاً،الااذافسد
وفیہ ایضاً:(8/266،اسلامیہ)
وھوحل أکل بیض مایؤکل لحمہ من الحیوان،وحرمۃأکل بیض مالایحل أکل لحمہ فی الجملۃ
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(4/2600،رشیدیہ)
وفیہ ایضاً :(4/2778،رشیدیہ)
وکذافی البدائع:(4/190،رشیدیہ)
وکذافی الفقہ الحنفی :(5/195،الطارق)
وکذافی الھندیة:(5/290،رشیدیہ)
وکذافی الشامیة:(6/311،سعید)
وکذافی الفتاوی البزازیة:(6/303،رشیدیہ)
وکذافی المصنف لعبدالرزاق:(4/535،الاسلامی)
وکذافی تنقیح الفتاوی الحامدیة:(2/367،قدیمی)

واللہ اعلم بالصواب
محمدعدنان غفرلہ الکریم
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
17/4/1443/2021/11/23
جلد نمبر:25 فتوی نمبر:145

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔