سوال

مرغی کا خراب انڈا جس میں بچے کاوجود شروع ہو چکا ہو کپڑوں پر گر کر ٹوٹ گیا تو کیا کپڑے نا پاک ہو جائیں گے ؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

صورت مسئولہ میں کپڑے ناپاک ہوجائیں گے۔

لما فی التاتار خانیة:(1/443،فاروقیة)
البیضۃ اذا مذرت من غیر أن یحضنھا الدجاج تنجست
وفی الموسو عة الفقھیة:(8/267،علوم اسلامیة)
البیضۃ المذر(وھوالفاسد بوجہ عام اذا استحالت البیضۃ دما صارت نجسۃعند الحنفیۃ والمالکیۃ والحنابلۃ فی الصحیح من مذھبھم
وکذافی کتاب الفقہ :(1/21،الحقانیة)
وکذا فی المختصرفی الفقہ الحنفی:(78،البشری)
وکذا فی البنایة:(1/341،رشیدیة)
وکذا فی الخانیة علی ھامش الھندیة:(1/21، رشیدیة)

واللہ اعلم بالصواب
عبد الو ہا ب بن قاسم خان ڈیروی
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
7/9/1442/1202/4/20
جلد نمبر:24 فتوی نمبر:107

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔