سوال

دانتوں سے ناخن کاٹنا کیسا ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

دانتوں سے ناخن کاٹنا ناپسندیدہ عمل ہےاور یہ  برص کی بیماری کاسبب بن سکتا ہے۔

لمافی الھندیة: (5 / 358 ،رشیدیة )
قطع الظفربالاسنان مکروہ یورث البرص
وفی ردالمحتار: (6 /405  ،ایچ،ایم،سعید )
وقلمھابالاسنان مکروہ یورث البرص
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ: (1 /464  ،رشیدیة )

واللہ اعلم بالصواب

ابومحمدتنویرحسین عفی عنہ

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

19/04/1445/4/12/2023

جلدنمبر:31 فتوی نمبر:35

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔