سوال

اوابین کاوقت عشاءکی جماعت تک ہوتاہےیاانتہائے وقت مغرب تک؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

اوابین کاوقت مغرب کےانتہائےوقت تک ہوتا ہے۔

لما فی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(2/1080،رشیدیة)
صلاۃ الاوابین وتسمی صلاۃ الغفلۃ لغفلۃ الناس عنھابسبب عشاء ﺃونوم ﺃونحوذلک وھی عشرون رکعۃ بین المغرب والعشاءوﺃقلھارکعتان لحدیث الترمذی ﺃنہ صلی اللہ علیہ وسلم من صلی ست رکعات بین المغرب والعشاء کتب اللہ لہ عبادۃ اثنتی عشرۃ رکعۃ
وکذافی جامع الترمذی:(1/209،رحمانیة)
وکذا فی بدائع الصنائع:(1/638،رشیدیة)
 وکذافی البحرالرائق:(2/89،رشیدیة)
وکذا فی تبیین الحقائق:(1/172،امدادیة)
وکذافی تنویرالابصار:(2/547،رشیدیة)
وکذافی مجمع الانھر:(1/195،المنار)
وکذا فی النھرالفائق:(1/296،قدیمی)
وکذا فی مراقی الفلاح:(390،قدیمی)

واللہ اعلم بالصواب

تنویر احمد تابش عفی عنہ

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

12/5/1445/27/11/2023

جلد نمبر :30 فتوی نمبر :200

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔