سوال

ایک شخص نے نذر مانی کہ اگر میرا بیٹا پیدا ہوا تو میں یہ گائے ذبح کروں گا،تو کیا اب وہ گائے بیچ کر قیمت مدرسہ میں دے سکتا ہے یا نہیں ؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

دے سکتا ہے۔

لما فی تنویر الابصار مع الدر المختار :(5 /546،رشیدیة)
نذر ان یتصدق بعشرۃ دراھم من الخبز فتصدق بغیرہ ان ساوی العشرۃ کتصدقہ بثمنہ
وفی عمدة الرعایة حاشیة شرح الوقایة:(1 /276،امدادیة)
یجوز دفع القیمۃ فی الزکاۃ بان لا ید فع الشاۃ الواجبۃ بل قیمتھا وکذا فی الکفارات مالیۃ وفی النذر بان نذر ان یتصدق شاۃ مثلا۔ ۔ ۔  و یستوی فیہ العین و قیمۃ ولم یو جد دلیل یمنع اداء القیمۃ
وکذافی الھدایة:(1/208،المیزان)
وکذا فی الفتاوی التاتا ر خانیة:(6 /290،فاروقیة)
 وکذا فی الحیط البرھانی:( 6/357،بیروت)
 وکذا فی الھندیة:(2/66،رشیدیة)
 وکذا فی الفتاوی الو لوالجیة:(2 /158،الحرمین شریفین)
 وکذا فی شرح الوقایة:(1/276،امدادیة)
 وکذا فی  مجمع الانھر شرح ملتقی الا بحر:(1 /301،300،المنار)
 وکذا فی فتاوی النوازل:( 141،حقانیة)

واللہ اعلم بالصواب

تنویر احمد تابش عفی عنہ

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

6/4/1445 /22/10/2023

جلد نمبر :30 فتوی نمبر :142

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔